English / Urdu Installer

تنظیمی ڈھانچہ

محل وقوع

دستبرداری

اخفا رائے

اظہار رائے

Strength through self  reliance

Email
Commitment & Excellence


  چیئر مین ایچ آئی ٹی

تصویری گیلری

ایچ  آئی ٹی کی طرف سے خوش آمدید

تعارف

ہیوی انڈسٹریز  ٹیکسلا کا ارتقاء ۱۹۷۰کی ابتداء میں ہوا -اور ہیوی ریبلڈ فیکٹری (ٹی - سیریز)  پہلی پیداوار کی صورت میں ۱۹۸۰ کے دھائی میں وجود میں آئی۔   اس کے بعد ۱۹۹۰ کے شروع میں بہت سی دوسری فیکٹریاں وجود میں آئیں- اور آج   ہیوی انڈسٹریز  ٹیکسلا  ایک بہت بڑے فوجی پیداواری ادارہ کی صورت اختیار کر گئی ہے  جو کہ چھ بڑے پیداواری اداروں' امدادی سہولیات اور انتظامی امور پر مشتمل ہے۔

 

 

مقاصد‪

 ٹینکوں، ٹینک کی بندوقوں اور اے پی سی گاڑیوں  کو بنانا ' انکی مرمت کرنا اور ان کو ترقی دینا۔

فیکٹریوں کے اضافی ذرائع کو  سول سیکٹر اور دوست ممالک کی ضروریات کے لیے استعما ل کرنا۔  

کنٹر یکٹرکارنر

   ایچ آئی ٹی       مارکیٹنگ

خبریں/واقعات

کاروباری پروفائل

 

Explore Your chances of Business with us

more...

 Phone:+92-51-9315333 Ext 62913

Email:hitb_dbmp@hotmail.com

 

Latest News & Events are Available Here

more...

 

Powered By:HIT IT Department